اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو آج لاہور آئیں گے

09 Jan 2024
09 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج لاہور آئیں گے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی لاہور میں آج اپنے حلقہ این اے 127 میں ایک عشائیہ میں شرکت کریں گے، وہ لاہور میں مختلف حلقوں کے امیدواروں کی ٹکٹوں کو بھی حتمی شکل دیں گے۔

بلاول بھٹو زرداری سے آج ملاقات کے دوران کچھ اہم سیاسی شخصیات پیپلزپارٹی میں شمولیت کا بھی اعلان کریں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے