اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

دھند کے باعث موٹر وے ایم تھری لاہور سے سمندری تک بند کر دی گئی

06 Jan 2024
06 Jan 2024

(لاہور نیوز) موٹروے ایم تھری لاہور سے سمندری تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی۔

ترجمان موٹروے پولیس نے بتایا کہ شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون پشاور سے برہان تک بھی بند کردی گئی، دھند کی شدت زیادہ ہونے کی وجہ سے حد نگاہ انتہائی کم ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق مسافروں سے دھند میں غیر ضروری سفر سے پرہیز کی درخواست ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے