اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عام انتخابات 2024: احسن اقبال کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات عائد

06 Jan 2024
06 Jan 2024

(لاہور نیوز) عام انتخابات 2024 کے لئے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات عائد کر دیئے گئے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ احسن اقبال نے توشہ خانہ سے تحائف حاصل کئے، احسن اقبال نے توشہ خانہ کے تحائف کی قیمت اثاثوں میں ظاہر کی۔

احسن اقبال کے این اے 76 سے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے تھے، ریٹرننگ آفیسر نے حقائق کے برعکس کاغذات نامزدگی منظور کئے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ٹربیونل احسن اقبال کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا حکم دے، اپیلٹ ٹربیونل کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے 9 جنوری کے لئے نوٹس جاری کر دیئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے