اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد منظوری کا نوٹیفکیشن جاری

05 Jan 2024
05 Jan 2024

(ویب ڈیسک) سینیٹ سیکرٹریٹ نے انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن جوائنٹ سیکرٹری سینیٹ سیکرٹریٹ نے جاری کیا، قرارداد کی منظوری کی کاپی صدر، وزیراعظم، الیکشن کمیشن، وزارت قانون اور دیگر متعلقہ محکموں کو ارسال کر دی گئی۔

نوٹیفکیشن کے متن میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان ملکی صورتحال کے پیش نظر فوری الیکشن شیڈول کو تبدیل کرے۔

سینیٹ سیکرٹریٹ نے وزارت پارلیمانی امور کو فوری کارروائی کرنے اور رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے