اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سی بی ڈی پنجاب بلیوارڈ والٹن روڈ ریلوے کراسنگ فلائی اوور منصوبے پر تعمیراتی کام جاری

05 Jan 2024
05 Jan 2024

(لاہور نیوز) سی بی ڈی پنجاب بلیوارڈ والٹن روڈ ریلوے کراسنگ فلائی اوور منصوبے پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ والٹن روڈ ریلوے کراسنگ کی 148 میں سے 100 پائلز مکمل کر لی گئیں۔

سی ای او سی بی ڈی پنجاب عمران امین نے والٹن روڈ ریلوے کراسنگ فلائی اوور اور والٹن روڈ اپ گریڈیشن کا دورہ کیا۔ سی بی ڈی پنجاب کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ٹیکنیکل ریاض حسین نے منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی۔

 بریفنگ میں بتایا گیا کہ گرڈرز اور ایم ایس سی وال کی کاسٹنگ جاری ہے۔ منصوبے کے 80 فیصد حصہ پر سب بیس واٹر باؤنڈ اور ٹاپ بیس مکمل کر لی گئی۔

سی ای او سی بی ڈی پنجاب عمران امین کا کہنا تھا کہ والٹن روڈ ریلوے کراسنگ فلائی اوور کے پائلز ورک کی رفتار متاثر کن ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے