اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ڈریپارٹمنٹل کرکٹ کا معاملہ، یونس خان نے ایک بار پھر آواز بلند کردی

30 Dec 2023
30 Dec 2023

(ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے ایک مرتبہ پھر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی اہمیت پر اپنی آواز بلند کردی۔

رپورٹ کےمطابق کے پی ٹی فٹبال اسٹیڈیم میں تقریب  کے دوران  اظہار خیال کرتے ہوئے  یونس خان کا کہنا تھا کہ محکمہ جاتی سطح پر کھیلوں کی سرپرستی بہت ضروری ہے۔ ماضی میں ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس سے ہی اچھے کرکٹرز سامنے آئےہیں۔

یونس خان نے کہا کہ کرکٹ کے فروغ کی وجہ بھی یہ تھی کہ ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کا انعقاد ہوا۔ کراچی میں کرکٹ کی ترقی کی وجہ بھی ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ہی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے