اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جلاؤ گھیراؤ مقدمات: مسرت جمشید چیمہ کی 5 روزہ حفاظتی ضمانت منظور

27 Dec 2023
27 Dec 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں مسرت جمشید کی پانچ دن کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔

لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شہرام سرور چودھری نے مسرت جمشید کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، پنجاب حکومت کی جانب سے خواجہ محسن عباس پیش ہوئے۔

درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ مقدمات میں شامل تفتیش ہونا چاہتی ہوں، الیکشن کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کروانی ہے، خدشہ ہے پولیس گرفتار کرلے گی۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت حفاظتی ضمانت منظور کرے، عدالت عالیہ نے درخواست منظور کرتے ہوئے مسرت جمشید چیمہ کی پانچ روز کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے