اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کی کارروائیاں، ایک ٹن 903 کلومنشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار

26 Dec 2023
26 Dec 2023

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس ( اےاین ایف) نے 8 کارروائیوں میں ایک ٹن903 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کرلی جبکہ 7 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں لاہور، کراچی، پشاور، پشین اور خیبر میں کی گئیں، کارروائی میں  2ہزارکلو263گرام چرس، 35 کلو 600گرام افیون برآمد کر لی گئی ۔

ترجمان کے مطابق کارروائی کےدوران 201 کلو ہیروئن،3 کلو آئس برآمد ہوئی جبکہ ایک اور کارروائی میں 76 آئس بھرے کیپسولز برآمد کرلیے گئے ۔

ترجمان اےاین ایف کے مطابق گرفتار ملزمان کےخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئےہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے