اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

یاسرعرفات قو می کرکٹ ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ مقرر

26 Dec 2023
26 Dec 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق فاسٹ بولر یاسر عرفات کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کردیا۔

پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں یاسر عرفات کی بطور پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ تقرری کا اعلان کیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق یاسر عرفات نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ٹیم مینجمنٹ کا حصہ ہوں گے، وہ 29 دسمبر سے لاہور کے کیمپ میں بطور کیمپ کمانڈنٹ خدمات انجام دیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے