اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اسد شفیق نے سلیکشن کمیٹی کنسلٹنٹ بننے کیلئے مزید وقت مانگ لیا

22 Dec 2023
22 Dec 2023

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کی تشکیل کے معاملے میں اسد شفیق نے سلیکشن کمیٹی کنسلٹنٹ بننے کے لیے مزید وقت مانگ لیا۔

ذرائع کے مطابق ٹیسٹ بیٹر اسد شفیق ابھی اور کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں، اسد شفیق فروری میں کنسلٹنٹ کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔

اسد شفیق نے اس سے قبل جنوری میں سلیکٹر بننے کی ہامی بھری تھی، اسد شفیق ان دنوں سوئی ناردرن کے لیے پریذیڈنٹ ٹرافی کھیل رہے ہیں۔

اسد شفیق جنوری میں سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) بھی کھیلیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے