اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کیخلاف متفرق درخواست سماعت کیلئے مقرر

18 Dec 2023
18 Dec 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کے خلاف متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی۔

عدالت عالیہ میں پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کے خلاف دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء خلاف قانون قرار دیا تھا۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ کیس کو سماعت کے لیے مقرر کیا جائے جس پر لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کے خلاف متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے