اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

لاہور میں برائیڈل شو،اداکار احسن خان نے فلسطینیوں کے حق میں پوسٹر بلند کردیا

17 Dec 2023
17 Dec 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف اداکار احسن خان نے لاہور میں برائیڈل شو میں مظلوم فلسطینیوں کے حق میں پوسٹر بلند کردیا۔

تفصیلات کےمطابق لاہور میں جاری رنگا رنگ برائیڈل شو کے دوسرے روز ریمپ پراس وقت  فلسطین کی آزادی کے گیت گونجنے لگے جب نامور ماڈل اور اداکار احسن خان ریمپ پر آئے اور انہوں نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پلے کارڈ اٹھایا ہوا تھا۔

رپورٹ کے مطابق اس پلے کارڈ پر ’ہر فلسطینی کے لئے گھر‘ اور ’پیس فار فلسطین‘ کے نعرے درج تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے