اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یمنیٰ اور اسامہ خان کا گانا 'مینٹل سا دل' ریلیز، مداحوں کا پسندیدگی کا اظہار

16 Dec 2023
16 Dec 2023

(ویب ڈیسک) ڈراما تیرے بن سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم نایاب کے گانے"مینٹل سا دل" نے دھوم مچا دی۔

گزشتہ روز فلم نایاب کا پہلا گانا "مینٹل سا دل" ریلیز کیا گیا جس میں  اداکارہ یمنیٰ زیدی  اور ساتھی اداکار اسامہ خان نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، گانے کے دوران یمنیٰ اوراسامہ کی کیمسٹری دیکھ کر فالوورز اندازہ لگا رہے ہیں کہ فلم میں دونوں کو شاندار انداز میں دکھایا گیا ہے۔

گانے کو شانی حیدر نے گایا اور کمپوز کیا ہے جبکہ "مینٹل سا دل" کے بول رضوان حسن کے تحریر کردہ ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے گانے کو سراہتے ہوئے تعریفی تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے