اپ ڈیٹس
  • 297.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

خون سفید ہوگیا،کوٹ لکھپت میں بھائی نے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

08 Dec 2023
08 Dec 2023

(ویب ڈیسک) کوٹ لکھپت میں معمولی تلخ کلامی پر بھائی نے تشدد کرکے بھائی کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں چندرائے روڈ کے رہائشی فیصل کا بڑے بھائی رمضان کے ساتھ جھگڑا ہوگیا۔ ملزم رمضان نے بھائی پر تشدد کرتے ہوئے اسے  اٹھا کر دیوار پر دے مارا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق زخمی فیصل کو  اسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ  فیصل کی موت سر پر گہری چوٹ لگنے کے باعث ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم رمضان فرار ہوگیا ہے،و اقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے