اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب کے 5 سیشن ججز کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد

05 Dec 2023
05 Dec 2023

(لاہور نیوز) پنجاب کے 5 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کر دی گئیں۔

ججز کو مختلف اضلاع کی بنکنگ عدالتوں میں تعینات کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے