اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہرمیں آلودگی کی شرح نسبتاً کم ہوگئی، سردی بڑھنے لگی

04 Dec 2023
04 Dec 2023

(لاہور نیوز) شہر میں آلودگی کی شرح نسبتاً کم ہوگئی جبکہ سردی بڑھنے لگی، صبح کے وقت درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا۔

حکومت پنجاب کی انسداد سموگ کارروائیاں جاری ہیں،لاہور کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 238 ریکارڈ کیا گیا ہے،آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے۔

مال روڈ کے اطراف میں آلودگی کی شرح  372 ، شملہ پہاڑی کے گردو نواح میں  318 ،ڈیفنس میں 370 جبکہ گارڈن ٹاؤن میں 351 ریکارڈ کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے