اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

190ملین پاؤنڈ سکینڈل: نیب کا چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر

01 Dec 2023
01 Dec 2023

(ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کی مشکلات میں مزید اضافہ، 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں قومی احتساب بیورو (نیب ) نے چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر ملزمان کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا۔

احتساب عدالت اسلام آباد میں  نیب راولپنڈی کی جانب سے دائر ریفرنس میں کل 8 ملزمان کے نام دیئے  گئے ہیں جس  میں چیئرمین پی ٹی آئی کے علاوہ بشریٰ بی بی، فرح گوگی، شہزاد اکبر اور دیگر افراد شامل ہیں۔

ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی نے تفتیشی افسر میاں عمر ندیم کے ہمراہ ریفرنس دائر کیا، احتساب عدالت رجسٹرار آفس  نے ریفرنس کی جانچ پڑتال شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے