اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عثمان وزیر نے تھائی حریف کو شکست دیکر انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی

30 Nov 2023
30 Nov 2023

(لاہور نیوز) پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی انٹر نیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی۔

ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ چیمپئن عثمان وزیر نے تھائی لینڈ کے حریف کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر شکست دے کر تاریخ رقم کر دی، عثمان وزیر کے جارحانہ انداز کے سامنے تھائی باکسر بے بس، تیسرے راونڈ میں ناک آوٹ ہوگئے۔

عثمان وزیر نے اپنی 12ویں انٹر نیشنل فائٹ میں بھی ناقابل شکست رہنے کا اعزاز برقرار رکھا، عثمان وزیر نے اپنی فتح فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے نام کر دی۔

اس موقع پر عثمان وزیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اہم فائٹ میں میری کامیابی کے لئے دعاؤں پر پاکستانیوں کا شکریہ،مستقبل میں بھی باکسنگ کے میدان میں پاکستان کا پرچم سربلند رکھنے کے لئے پر عزم ہوں۔

پاکستانی باکسنگ سٹار کو سپورٹ کرنے کیلئے تھائی لینڈ میں تعینات پاکستانی سفیر یاسر حسین نے کہا کہ عثمان وزیر نے فائٹ جیت کر تھائی لینڈ میں موجود پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کر دیئے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے