اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی موت: ملزم کے پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹیکل ٹیسٹ مکمل

30 Nov 2023
30 Nov 2023

(لاہور نیوز) لاہور میں گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی ہلاکت کے ذمہ دار ملزم افنان شفقت کے پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹیکل ٹیسٹ کرا لیے گئے۔

افنان شفقت کے دونوں ٹیسٹ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی سے کرائے گئے، افنان شفقت کے سروسز ہسپتال میں ہونے والے اوسیفکیشن ٹیسٹ کی رپورٹ پولیس کو تاحال نہ مل سکی، افنان کا اوسیفکیشن ٹیسٹ عمر کے تعین کیلئے کرایا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق پولیس افنان کے ٹیسٹوں کی رپورٹ ملنے کے بعد تفتیش کو آگے بڑھائے گی، کار سوار افنان کے دوست علی عبداللہ اور سعد تاحال گرفتار نہ ہو سکے، افنان کے دوست ابراہیم کی گرفتاری کو پولیس نے التوا میں رکھا ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے