اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

امام الحق اپنی اہلیہ سے منسوب جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے پریشان

29 Nov 2023
29 Nov 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امام الحق نے اپنی اہلیہ سے منسوب سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو جعلی قرار دے دیا۔

اپنے ٹویٹ میں امام الحق نے آگاہ کیا کہ انکی اہلیہ کے پاس سوائے اس انسٹاگرام اکاؤنٹ کے علاوہ کوئی ٹویٹر یا دوسری سوشل میڈیا آئی ڈی نہیں ہے۔

واضح رہے کہ 25 نومبر کو امام الحق اور ڈاکٹر انمول محمود کے نکاح کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی تھی جس کی تصاویر اور ویڈیوز اس جوڑے نے اپنے سوشل میڈیا اکاوْنٹس پر پوسٹ کی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے