اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عماد وسیم نے کراچی کنگز سے راہیں جدا کرلیں

29 Nov 2023
29 Nov 2023

(لاہور نیوز) سابق قومی کرکٹر عماد وسیم نے کراچی کنگز سے راہیں جدا کر لیں۔

ذرائع کے مطابق سابق قومی آل راؤنڈر عماد وسیم نے کراچی کنگز کو خیر باد کہہ دیا ہے ، آل راؤنڈر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ سیزن نائن میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی نمائندگی کریں گے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے