اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کی کمی ہو گئی

23 Nov 2023
23 Nov 2023

(لاہور نیوز) سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ رک گیا، آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت 650 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 850 روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 557 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 85 ہزار 57 روپے ہو گئی جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالرز کم ہو کر 1996 ڈالرز فی اونس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے