اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

23 Nov 2023
23 Nov 2023

(ویب ڈیسک) نگران وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل وزیراعظم ہاؤس میں ہو گا۔

اجلاس میں وفاقی کابینہ ملکی معاشی ، امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے