اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان ریلویز : مسافروں کو آن لائن خدمات کی فراہمی کیلئے ایپ کا اجراء

23 Nov 2023
23 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان ریلویز نے آن لائن خدمات کی فراہمی کے لئے لاہور میں رابطہ ایپ کا اجراء کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز نے مسافروں کو آن لائن خدمات فراہم کرنے کے لئے لاہور میں رابطہ ایپ کا اجرا کردیا۔ نگران وزیر شاہد اشرف تارڑ نے باضابطہ طور پر رابطہ ایپ کا اجراء کیا۔

ریلوے ایپ کی سہولت تین ریل گاڑیوں پر مہیا کی جائے گی اور آئندہ دنوں میں مزید ریل گاڑیوں کیلئے بھی یہ سہولت میسر ہوگی۔

 رابطہ ایپ مسافروں کو گھر سے اپنے سفر کی منصوبہ بندی کرنے میں مدد دے گی اور وہ ٹکٹوں ، ہوٹلوں، ٹیکسیوں اور طعام کیلئے بکنگ کرسکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے