اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

انتخابی اتحاد: ن لیگ، ایم کیو ایم، جی ڈی اے اور جے یو آئی کا مشترکہ اجلاس جلد متوقع

23 Nov 2023
23 Nov 2023

(لاہور نیوز) انتخابی اتحاد کیلئے مسلم لیگ (ن)، ایم کیو ایم پاکستان، جی ڈی اے اور جے یو آئی کا مشترکہ اجلاس رواں ہفتے ہونے کا امکان ہے۔

چاروں پارٹیوں کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی حکمت عملی اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر غور کیا جائے گا، جے یو آئی اور مسلم لیگ (ن) کے وفود کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر ملاقات آج ہو گی، دونوں جماعتیں کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر تبادلہ خیال کریں گی۔

سیاسی جماعتوں کی ذیلی کمیٹیاں رواں ہفتے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر سفارشات مکمل کریں گی، 30 نومبر کو لاڑکانہ جلسے میں چاروں جماعتوں کے مرکزی رہنما شریک ہوں گے، جے یو آئی کے تحت ہونے والے جلسے سے مولانا فضل الرحمان خطاب کریں گے، ایم کیوایم، مسلم لیگ (ن) اور جی ڈی اے کے رہنما بھی جلسے سے خطاب کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے