اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاک افغان طورخم بارڈر کھول دیا گیا

21 Nov 2023
21 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاک افغان طورخم بارڈر کو کامیاب مذاکرات کے بعد کھول دیا گیا۔

طورخم بارڈر ذرائع کے مطابق پاک افغان حکام کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، طورخم بارڈر گیٹ ایکسپورٹ اور امپورٹ کے لئے بند کیا گیا تھا، بارڈر کھولنے سے ایکسپورٹ اور امپورٹ مال بردار گاڑیاں روانہ ہو گئیں۔

واضح رہے کہ طورخم بارڈر بند ہونے سے ہر قسم کی امپورٹ اور ایکسپورٹ مکمل طور پر بند ہو گئی تھی جس کے باعث بارڈر پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے