اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 282.05 قیمت فروخت : 281.55
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.01 قیمت فروخت : 918.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 337600 دس گرام : 289500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 309464 دس گرام : 265373
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3405 دس گرام : 2922
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قائد ن لیگ نواز شریف جاتی امراء سے مری کے لیے روانہ

20 Nov 2023
20 Nov 2023

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف جاتی امراء سے مری کیلئے روانہ ہو گئے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم مری میں لیگل ٹیم سے اپنے کیسز پر مشاورت کریں گے، نواز شریف 21 نومبر کو العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزاؤں کیخلاف اپیلوں پر سماعت کے سلسلے میں اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہونگے۔

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ 21 نومبر کو نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت کرے گا، میاں نواز شریف کے ہمراہ سینئر لیگی رہنما بھی پیشی پر اسلام آباد جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے