اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سابق صوبائی وزیر سردارآصف نکئی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ کر آئی پی پی میں شامل

19 Nov 2023
19 Nov 2023

(لاہور نیوز)تحریک انصاف کو علی نواز اعوان کے بعد ایک اور جھٹکا، سابق صوبائی وزیر سردار آصف نکئی بھی کپتان کا ساتھ چھوڑ گئے۔

 سردار آصف نکئی نے آئی پی پی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین اور صدرعبدالعلیم خان سے ملاقات کر کے پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ،ملاقات میں عون چودھری، صمصام بخاری، نعمان لنگڑیال اور دیگر بھی موجودتھے۔

جہانگیر ترین اور علیم خان نے آئی پی پی میں شمولیت پر سردار آصف نکئی کو خوش آمدید کہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے