اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی ومقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ

10 Nov 2023
10 Nov 2023

(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر اضافے کیساتھ 1975 ڈالر ہو گئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت میں 1114 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت دو لاکھ 13 ہزار 100 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 82 ہزار 698 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے