اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیراعظم ازبکستان کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے

09 Nov 2023
09 Nov 2023

(ویب ڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ازبکستان کے دو روزہ دورے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے۔

تاشقند کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ازبکستان کے وزیراعظم نعمتویچ عارفوف اور پاکستانی سفارتی عملے نے نگران وزیراعظم کو رخصت کیا۔

اپنے دو روزہ دورہ ازبکستان میں نگران وزیراعظم نے 16ویں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) سربراہی اجلاس میں شرکت کی اور عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے