اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب کے 8 اضلاع میں 10 نومبر کی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

08 Nov 2023
08 Nov 2023

(لاہور نیوز) پنجاب کے 8 اضلاع میں 10 نومبر کی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

لاہور ڈویژن کے چاروں اضلاع ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور اور لاہور میں 10 نومبر کو تعطیل ہو گی، گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ اور نارووال کے اضلاع میں بھی 10 نومبر کو چھٹی ہو گی، لاہور ڈویژن اور دیگر 4 اضلاع میں تعلیمی ادارے اور سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے۔

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی طرف سے چھٹی سے مستثنیٰ قرار دیئے گئے ادارے کھلے رہیں گے، چیف سیکرٹری پنجاب کے آفس سے 10 نومبر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے