اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مسلم لیگ ن منشور کمیٹی میں مزید 10 افراد شامل

09 Nov 2023
09 Nov 2023

( لاہور نیوز) مسلم لیگ ن منشور کمیٹی میں مزید 10 افراد کو شامل کر دیا گیا۔

دس افراد کے اضافے کے بعد  مسلم لیگ ن منشور کمیٹی میں شامل افراد کی تعداد 43 ہوگئی۔ سید طارق فاطمی، سردار اویس خان لغاری، خواجہ سعد رفیق ، ملک احمد خان کو بھی منشور کمیٹی میں شامل کر لیا گیا۔ رانا عاطف رؤف، موزاکر اعجاز، شیخ فیاض الدین، عبدالرحمان کانجو، چوہدری نورالحسن تنویراور عدنان فرید بھی منشور کمیٹی میں شامل کر لیے گئے۔

 پارٹی صدر شہبازشریف کی منظوری کے بعد سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے