اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ شروع، لاکھوں افراد پنڈال پہنچ گئے

09 Nov 2023
09 Nov 2023

(لاہور نیوز) رائیونڈ میں سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہو گیا۔

مندوبین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور لاکھوں افراد پنڈال میں پہنچ چکے ہیں۔

واضح رہے کہ رائیونڈ میں سالانہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ 2 نومبر سے 5 نومبر تک جاری رہا تھا، تبلیغی اجتماع میں پہلے مرحلے کی اختتامی دعا مولانا ابراہیم نے کروائی تھی۔

اجتماع میں شرکت کے لیے رائیونڈ سے کراچی کے لیے خصوصی ٹرین چلائی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے