اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.86 قیمت فروخت : 40.93
  • یورو قیمت خرید: 327.13 قیمت فروخت : 327.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.99 قیمت فروخت : 379.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.16 قیمت فروخت : 205.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.04 قیمت فروخت : 911.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482200 دس گرام : 413400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 442013 دس گرام : 378947
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7876 دس گرام : 6759
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کھلاڑی زیادہ انجریزکا شکار کیوں ہوئے ہیں؟چیئرمین پی سی بی نے وجہ بیان کردی

27 Sep 2023
27 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے کہا کہ زیادہ لیگز کھیلنے کی وجہ سے کھلاڑی انجریز کا شکار ہوئے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا کہ میرےعہدہ سنبھالنے سے پہلے کھلاڑیوں کو این اوسی دے دیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کے مختلف لیگز کے لیےمعاہدے ہوچکے تھے، زیادہ لیگزکھیلنےکی وجہ سےکھلاڑیوں کوانجریزہوئیں۔

ذکا اشرف کا مزید کہنا تھا کہ محمد حفیظ کی بڑی عزت کرتا ہوں، تمام کھلاڑی پاکستان کے لیے کھیلتے ہیں، بابراعظم بھی چاہتا ہے کھلاڑی پرفارم کریں، دعا ہےشاداب خان کی پرفارمنس بہتر ہو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے