اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز: پاکستان کی باکسنگ مقابلوں میں بھی فاتحانہ انٹری

26 Sep 2023
26 Sep 2023

(ویب ڈیسک) چین میں جاری ایشین گیمز کے باکسنگ مقابلوں میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کیا ہے۔

پاکستان کے باکسر محمد قاسم نے ایشین گیمز میں 57 کلوگرام کیٹیگری میں متحدہ عرب امارات کے باکسر کو ہرا دیا۔

یو اے ای کے نواف الزاہمی کے خلاف قاسم نے پانچ ۔ صفر سے فتح حاصل کی، تمام 5 ججز نے قاسم کو متفقہ طور پر فاتح قرار دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے