اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز: والی بال میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر پانچویں پوزیشن حاصل کر لی

26 Sep 2023
26 Sep 2023

(ویب ڈیسک) ایشین گیمز 2023 کے والی بال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر پانچویں پوزیشن حاصل کر لی۔

چین میں ہونے والی ایشین گیمز کے والی بال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے روایتی حریف کے خلاف تین صفر سے فتح سمیٹی، بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کا سکور 21-25، 20-25 اور 23-25 رہا۔

پاکستان کی جانب سے مراد جہاں اور مراد خان نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، پاکستان نے 1990 کے بعد پہلی بار ایشین گیمز میں ٹاپ 5 میں جگہ بنائی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے