اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 505.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز : تائیکوانڈو میں پاکستان کے ہارون خان کو شکست

25 Sep 2023
25 Sep 2023

(ویب ڈیسک ) ایشین گیمز 2023 تائیکوانڈو میں پاکستان کو بڑا دھچکا مل گیا۔

چین میں ایشین گیمز کے مقابلے جاری ہیں ، 58 کے جی کے مقابلوں میں ہارون خان  سیکنڈ سیڈ اور پاکستان کیلئے میڈل کی امید تھے تاہم ہارون کو پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا رہا ۔

ہارون کو کرغزستان کے ایڈین التیباو نے دو ۔ ایک سے ہرایا، پہلے راؤنڈ میں ہارون نے گیارہ ۔ سات سے برتری حاصل کی، دوسرے راؤنڈ میں ایڈین نے آخری لمحات میں پوائنٹ لے کر دس ۔ نو دے کر کامیابی سمیٹی۔

تیسرے راؤنڈ میں بھی کرغزستان سے پلیئر  نے آخری لمحے 3 پوائنٹ لے کر مقابلہ پندرہ۔ بارہ سے جیت لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے