اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے کندھے کے آپریشن کا امکان

25 Sep 2023
25 Sep 2023

(لاہور نیوز) ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں انجرڈ ہونے والے قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری کا امکان ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق نسیم شاہ کو طبی معائنے اور قابل ماہرین سے صلاح مشورے کے بعد کندھے کی سرجری کے لیے کہا گیا ہے۔

امید کی جارہی ہے کہ فاسٹ باؤلر کو مکمل طور پر صحتیاب ہونے میں چار ماہ لگیں گے۔

اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق  نے ورلڈکپ کے سکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے بھی نسیم شاہ کی صحت کے حوالے سے بتایا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے