اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس ڈی لسٹ کر دیا

23 Sep 2023
23 Sep 2023

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس ایک بار پھر ڈی لسٹ کر دیا، ممنوعہ فنڈنگ کیس 26 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کیا گیا تھا۔

گزشتہ سماعت کے حکم نامے میں کہا گیا تھا کہ پی ٹی آئی 22 اگست کو شوکاز کا حتمی جواب جمع کروائے، حتمی جواب جمع نہ کروانے کی صورت میں الیکشن کمیشن کیس نمٹا دے گا۔

الیکشن کمیشن  نے اپنے حکم نامے میں مزید کہا تھا کہ حتمی جواب جمع نہ کروانے کی صورت میں دستیاب ریکارڈ کی بنیاد پر حتمی فیصلہ جاری کر دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے