اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جلو پارک میں نایاب نسل کے اینٹی لوپ جانور کودو کے ہاں نئے مہمان کی آمد

19 Sep 2023
19 Sep 2023

(لاہور نیوز) جلو پارک کی رونقیں بڑھ گئیں ۔ چار جانوروں کے ہاں بچوں کی پیدائش ہوئی۔

جلو پارک میں  کودو، سانبر ہرن، نیل گائے اور چیتل ہرن کے ہاں ننھے مہمانوں کی آمد ہوئی ہے۔ جلو پارک میں کودو کی تعداد چار ہو گئی ۔ پورے پاکستان میں کودو کی نسل صرف جلو پارک میں موجود ہے جبکہ سانبر ہرن کے ہاں بھی ننھے مہمان کی آمد کے بعد ان کی تعداد 9 ہو گئی۔

نیل گائے کے ہاں ننھے بچے کی پیدائش کے بعد نیل گائے کی تعداد 8 ہو گئی ۔ جلو پارک میں چیتل ہرن کی کل تعداد بچے کے آنے کے بعد 17 ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے