اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کراچی میں اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا آج سے آغاز

19 Sep 2023
19 Sep 2023

(ویب ڈیسک) کراچی میں اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا آغاز آج سے ہوگا، پاکستان پہلا میچ امریکا کے خلاف کھیلے گا۔

ایونٹ میں حصہ لینے کیلئے 7 ملکوں کی ٹیمیں کراچی میں موجود ہیں، پاکستانی ٹیم کی قیادت مصباح الحق کریں گے جبکہ عبدالرزاق، شاہد آفریدی اور حسن رضا بھی ایکشن میں ہوں گے۔

گزشتہ روز کراچی کے مقامی ہوٹل میں پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین فواد اعجاز نے پریس کانفرنس میں تفصیلات سے آگاہ کیا۔

گلوبل کپ کراچی کے پانچ مختلف گراؤنڈز پر کھیلا جائے گا جس میں مجموعی طور پر 36 میچز ہوں گے، پاکستان ٹیم اپنے تمام میچز نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گی، واضح رہے کہ گلوبل کپ میں 40 سال سے زائد عمر کے کھلاڑی ایکشن میں ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے