اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن کا پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک دوسرا فرار

12 Mar 2026
12 Mar 2026

(لاہور نیوز) سی سی ڈی ماڈل ٹاون کا کاہنہ میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا، جس میں ایک ملزم ہلاک جبکہ دوسرا فرار ہو گیا۔

سی سی ڈی حکام کے مطابق سی سی ڈی ٹیم ملزم توحید کو ریکوری کے لئے کاہنہ لیکر گئی تاہم ملزم کے مبینہ ساتھیوں کی فائرنگ سے زیر حراست ملزم ہلاک ہو گیا جبکہ کراس فائرنگ میں ہلاک ہونیوالے ملزم کے ساتھی موقع سے فرار ہو گئے۔

پولیس نے ہلاک ملزم کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کرتے ہوئے فرار ملزما ن کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے