اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.71 قیمت فروخت : 38.78
  • یورو قیمت خرید: 302.08 قیمت فروخت : 302.62
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.97 قیمت فروخت : 362.62
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.82 قیمت فروخت : 177.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.43 قیمت فروخت : 196.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 316800 دس گرام : 271600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290398 دس گرام : 248965
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3530 دس گرام : 3029
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کرکٹر احمد شہزاد نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کے چیک کا تحفہ دے دیا

18 Sep 2023
18 Sep 2023

(ویب ڈیسک) ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے پر ایتھلیٹ ارشد ندیم کو قومی کرکٹر احمد شہزاد نے 10 لاکھ روپے کے چیک کا تحفہ دے دیا۔

کرکٹر احمد شہزاد نے ارشد ندیم کو پاکستان کے لیے میڈل جیتنے پر مبارکباد دی۔ ان کا کہنا تھا ارشد ندیم  نے یہ میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم کی، ارشد ندیم ایشین گیمز میں بھی پاکستان کے لیے میڈل جیتیں گے، ارشد ندیم پیرس اولمپکس میں بھی میڈل اپنے سینے پر سجائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے