اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پرویزالہٰی کی اہلیہ اور بہو کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

18 Sep 2023
18 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پرویز الہٰی کی اہلیہ، بیٹے، بہو کی ضمانت قبل از گرفتاری منظوری کر لی گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے اہلخانہ کی ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت ان چیمبر کی، درخواست گزاران کی جانب سے وکیل سردار عبدالرازق پیش ہوئے۔

عدالت نے پرویزالہٰی کی اہلیہ، بیٹے اور بہو کی 20 ،20 ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی، عدالت نے پرویزالہٰی کی اہلیہ، بیٹے اور بہو کی 7 روز کیلئے ضمانت منظور کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے