اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، کاروبار کا مثبت رجحان

18 Sep 2023
18 Sep 2023

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل مندی کے بعد آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا گیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا، کاروباری روز  اختتام  کے موقع پر 100 انڈیکس 50 پوائنٹس اضافے کیساتھ 45 ہزار 803 پوائنٹس پر بند ہوا۔یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 104 پوائنٹس اضافے کیساتھ 45 ہزار 754 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 2 ارب 52 کروڑ 47 لاکھ 66 ہزار 278 روپے مالیت کے 3 کروڑ 84 لاکھ 82 ہزار 836 شیئرز کا لین دین ہواہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے