اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ، پاکستان نے چوتھا میڈل اپنے نام کرلیا

10 Sep 2023
10 Sep 2023

(ویب ڈیسک) ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے چوتھا میڈل جیت لیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے محمد عاصم نے 75 کلوگرام کیٹگری میں سلور میڈل جیتا ہے جبکہ  ازبکستان میں ہونے والی چیمپئن شپ میں یہ پاکستان کا چوتھا میڈل ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل طلال انصر نے بھی پاکستان کے لیے سلور میڈل جیتا تھا، زین عمر اور عمران افضل نے پاکستان کے لیے برانز میڈل جیتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے