اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بلوچستان سے 6 مقامی فٹبال کے کھلاڑی اغوا،مغویوں کی تلاش جاری

10 Sep 2023
10 Sep 2023

(ویب ڈیسک) بلوچستان کے علاقے سوئی سے فٹبال کے 6 مقامی کھلاڑی اغوا ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سکیورٹی اداروں نے علاقے کی ناکابندی کر کے مغوی کھلاڑیوں کی بازیابی کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں،سوئی سے مقامی کھلاڑیوں کے اغوا کے معاملے پر نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہا کہ کھلاڑیوں کو اغوا کرنے والے دہشتگرد ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فرنٹیرکور بلوچستان کھلاڑیوں کی بخیریت واپسی کیلئے آپریشن کو لیڈ کررہی ہے، امید ہے بچوں کو بحفاظت بازیاب کرالیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے