اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

جولائی 2023 میں کاروں کی فروخت اور پیداوار کی کیا صورتحال رہی؟جانئے

09 Sep 2023
09 Sep 2023

(ویب ڈیسک)رواں سال جولائی 2023 میں کاروں کی فروخت اور پیداوار میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق جولائی 2023 میں کاروں کی پیداوار میں جولائی میں75 فیصد سے زائد کمی ہوگئی ہے،اس عرصے کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں بھی 64 اعشاریہ 3 فیصد کمی آئی ہے  جبکہ دوسری جانب  ٹرکوں اور بسوں کی پیداوار بھی 72  اعشاریہ 23 فیصد تک گرگئی ہے۔

اعداد وشمار کے مطابق ٹرکوں اور بسوں کی فروخت میں 28  اعشاریہ 8  فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ گاڑیوں کی فروخت میں کمی کے بعد جولائی میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت بھی 6  فیصد کم ہوگئی۔ 14  لاکھ 40  ہزار میٹرک ٹن کے مقابلے میں 13 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن فروخت ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے