اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ڈیموں کی کمی سے پاکستان کو کتنے ارب ڈالر کے نقصان کا سامنا کرنا پڑیگا؟جانئے

09 Sep 2023
09 Sep 2023

(ویب ڈیسک) ڈیموں کی کمی کے باعث پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑ گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ڈیموں کی کمی کے باعث 13 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا جب کہ تربیلا اور منگلا ڈیموں کے برابر پانی سمندر کی نذر ہوگیا جس کی اقتصادی لحاظ سے مالیت 13 ارب ڈالر بتائی جارہی ہے۔واپڈا رپورٹ کے مطابق کوٹری بیراج سے سمندر میں 13.156 ملین ایکڑ فٹ سیلابی پانی سمندر میں چھوڑ دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے