اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجلی مزید مہنگی: فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 46 پیسے اضافہ کر دیا گیا

08 Sep 2023
08 Sep 2023

(لاہور نیوز) بجلی مزید مہنگی ہو گئی، نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 46 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جولائی کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کا اطلاق ستمبر کے بلوں میں ہو گا، اضافے  کا اطلاق لائف لائن صارفین اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے